سروس کی شرائط

Google ("Service")‎ سے چیٹ کی خصوصیات استعمال کر کے، آپ Google کی سروس کی شرائط اور Google کی رازداری کی پالیسی کو قبول کرتے ہیں اور ان سے متفق ہیں۔ آپ قبول کرتے ہیں کہ Google آپ کے فون نمبر کی توثیق اور سروس فراہم کرنے کیلئے، کبھی کبھار آپ کے کیریئر کے ساتھ آپ کے فون نمبر سمیت آپ کے آلے کی معلومات کا تبادلہ کر سکتا ہے۔ ان شرائط کا اطلاق آپ کے کیریئر کی جانب سے فراہم کردہ خصوصیات اور سروسز (مثلاً، کیریئر کالنگ اور پیغام رسانی، بشمول SMS/MMS وغیرہ) پر نہیں ہوتا ہے۔

یہ سروس Jibe Mobile, Inc.‎ کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے جو کہ Google LLC کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔